لوہا لاٹھ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ ڈنڈا یا لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوتے ہیں، نیز لوہے کی سلاخ، ١ - نہایت مضبوط، بہت سخت، پکا، غیرمتزلزل۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ اسم نکرہ ١ - وہ ڈنڈا یا لاٹھی جس پر لوہے کی کیل اور حلقے لگے ہوتے ہیں، نیز لوہے کی سلاخ، صفت ذاتی صفت ذاتی ١ - نہایت مضبوط، بہت سخت، پکا، غیرمتزلزل۔